نماز فجر
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - صبح صادق کے وقت پڑھی جانے والی فرض نماز جو سورج طلوع ہونے سے پہلے پڑھی جاتی ہے اس میں دو رکعتیں سنت موکدہ اور دو فرض رکعات ہوتی ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - صبح صادق کے وقت پڑھی جانے والی فرض نماز جو سورج طلوع ہونے سے پہلے پڑھی جاتی ہے اس میں دو رکعتیں سنت موکدہ اور دو فرض رکعات ہوتی ہیں۔